حیدرآباد۔17نومبر(اعتماد نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے ارکان اسمبلی و
قانون ساز کونسل کے ارکان کے تنخواہوں میں اضافہ پر غور کیا جا رہا ہے۔
چانچہ
انکی تنخواہوں میں اضافہ کرتے ہوئے دو لاکھ تک اضافے کا فیصلہ کیا
جا رہا ہے۔ چنانچہ اس تازہ فیصلہ سے حکومت کے خزانہ پر سالانہ 150کروڑ
روپئے کا بوجھ عائد ہوگا۔